شرائط و ضوابط (Terms and Conditions)

اردو گو (Urdigo.com) استعمال کرنے سے پہلے ان شرائط و ضوابط کو غور سے پڑھیں۔ اس ویب سائٹ کو استعمال کر کے آپ ہماری شرائط کو تسلیم کرتے ہیں۔

کاپی رائٹ (Copyright)

اس ویب سائٹ پر موجود تمام مضامین، کہانیاں، اور تعلیمی مواد Urdigo کی ملکیت ہیں۔ مواد کو اجازت کے بغیر کسی دوسری ویب سائٹ، فورم، یا میڈیم پر شائع کرنا سخت منع ہے۔ البتہ، آپ تعلیمی مقاصد کے لیے مضامین کے لنکس شیئر کر سکتے ہیں۔

ذمہ داری کا تعین

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم اپنی ویب سائٹ پر موجود معلومات کو بہتر اور درست بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں، لیکن ہم کسی بھی غلطی یا 100% درستگی کی گارنٹی نہیں دے سکتے۔