ابن انشا کے اشعار

کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوستہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں … Read more

مظفر وارثی کے اشعار

وطن کی ریت ذرا ایڑیاں رگڑنے دےمجھے یقیں ہے کہ پانی یہیں سے نکلے گا زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروںشوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجازِ سخنظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے ہر شخص پر کیا … Read more

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں … Read more

دیوانِ اقبال – فکر، خودی اور ملت کا شعری خزانہ

ڈاکٹر علامہ اقبالؒ کی شاعری انسانیت کے لیے ایک آفاقی پیغام ہے جو وقت اور سرحدوں کی قید سے آزاد ہے۔ ان کا دیوان اردو اور فارسی زبانوں میں ایسے موتیوں کا مجموعہ ہے جن کا مقصد محض لذتِ سخن نہیں بلکہ انسان کی اخلاقی اور روحانی تربیت ہے۔ اقبالؒ نے شاعری کو ایک ہتھیار … Read more

یہ غم کیا دل کی عادت ہے نہیں تو

یہ غم کیا دل کی عادت ہے نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے نہیں تو کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جیئے جانے کی ہمت ہے نہیں تو ہے وہ اک خواب بے تعبیر اس کو بھلا دینے کی نیت ہے نہیں تو کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ہاں تو کچھ … Read more

محسن نقوی کی شاعری

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دےتنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر کون سی بات ہے تم میں ایسیاتنے اچھے کیوں لگتے ہو یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔوہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھوکچھ سوالی بڑے خوددار … Read more

مجھ کو یوں مجھ سے ملا دے کوئی

مجھ کو یوں مجھ سے ملا دے کوئیمیں صدا دوں تو صدا دے کوئیمیں نے پوچھا تو ہے انجام وفااب یہ ڈر ہے نہ بتا دے کوئیآرزو یہ ہے کہ خوشبو اپنیمیری سانسوں میں بسا دے کوئیاس کے رخسار شفق گوں کی چمکمیرے ہونٹوں پہ سجا دے کوئیجو جفا پیار سے تو نے کی ہےاس … Read more

مولانا جلال الدین رومیؒ

ابتدائی زندگی اور علم کی پیاس مولانا جلال الدین رومیؒ کی پیدائش تیرہویں صدی کے آغاز میں بلخ کے ایک نہایت معزز اور علمی گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد، بہاء الدین ولد، اپنے وقت کے بہت بڑے عالم اور صوفی تھے جنہیں ‘سلطان العلماء’ کا لقب دیا گیا تھا۔ رومیؒ نے بچپن سے ہی … Read more